1

لاک ڈاون: کشمیریت اور انسانیت کی  ایک اور بہترین مثال قائم گلمرگ میں پھنسےغیر مسلم سیاح کی محمد ارشاد نے کی مدد

لاک ڈاون کے بیچ ٹنگمرگ کنزر کے اُٹکو میں کشمیریت اور انسانیت کی ایک اور بہترین مثال قائم ہوئی۔ محمد ارشاد نے گلمرگ میں پھنسےغیر مسلم گوتم نامی سیاح کو پریشان حال دیکھ کر انہیں اپنے گھر میں پناہ دی۔




1

جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں انکاؤنٹر:1کرنل،1میجر،2فوجی جوانوں سمیت ایک پولیس انسپکٹرشہید

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ہفتے کے روزایک انکاؤنٹر کے دوران ایک کرنل ، ایک میجر سمیت 4 فوجیوں اور ایک پولیس انسپکٹر کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔




1

رمضان المبارک2020 :نیوز18اردو کا خصوصی پروگرام رمضان ٹائم ۔ دیکھیں ویڈیو

ہرسال کی طرح اس سال بھی نیوز18 اردو پر رمضان المبارک کے دوران خصوصی پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ رمضان ٹائم پروگرام میں آپ رمضان کے متعلق کسی بھی موضوع پر سوال کرسکتے ہیں۔ دیکھیں رمضان ٹائم پروگرام




1

کووڈ -19: کورونا انفیکشن کی رفتار ہوئی تیز، پچھلے 3 دنوں میں بڑھ گئے 25 فیصد مریض

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں دہلی میں 427، گجرات میں 374، پنجاب میں 330، تمل ناڈو میں 266، ہریانہ میں 66 اور جموں وکشمیر میں 35 معاملوں نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔




1

كووڈ۔ 19: قبرستان میں لاش دفنانے پر روک سے متعلق عرضی بمبئی ہائی کورٹ کو بھیجی گئی

درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ قبرستان گنجان آبادی والے علاقہ میں ہے اور یہاں کورونا وائرس مہلوکین کی لاش دفن کرنے سے علاقے میں مٹی اور پانی کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے، جس سے ارد گرد کے لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔




1

کووڈ-19: سی آرپی ایف کے بعد بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں بھی کورونا کی دستک، دو منزل سیل

بی ایس ایف کا 8 منزلہ ہیڈ کوارٹر لودھی روڈ (Lodhi Road) پر واقع سی جی او کمپلیکس میں ہے۔ یہیں پر سی آر پی ایف (CRPF ) کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔




1

جموں و کشمیر : اسپتالوں میں دردزہ میں مبتلا خواتین کی موت پر پولیس کو نوٹس ، 15 دنوں میں جانچ کرنے کا حکم

ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری (آئی پی ایس) کو اتھارٹی کی جانب سے غیر جانب دارانہ تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ تاکہ طبی لاپروائی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے ۔




1

ہندوستان: کورونا نے توڑا اب تک کا ریکارڈ، پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 195لوگوں کی موت، 3900 نئے کیس

ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوروناوائرس کے اب تک کل 46433 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔




1

بڑی خبر ! سرینگر میں میونسپل کارپوریٹر کووڈ 19 پازیٹیو ، بھائی کی چھپائی تھی ٹریول ہسٹری ، کارپویشن میں مچا ہنگامہ

الزام ہے کہ کارپوریٹر نے دہلی سے چوری چھپے کشمیر پہنچے اپنے بھائی کو گھر میں چھپائے رکھا اور اس کی رپورٹ نہیں کی ۔ کارپوریٹر کی ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی اس کے ربط میں آئے لوگ پریشان نظر آئے ۔




1

كووڈ-19: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2958 معاملے، 126 کی موت، 50 ہزار کے قریب معاملے

ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔




1

دیوبند : دار العلوم دیوبند میں اس سال نہیں ہو سکے گا کسی بھی طالب علم کا داخلہ 

کورونا وبا کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر دار العلوم دیوبند نے اپریل ماہ میں ہونے والے سالانہ امتحانات کو پہلے ہی ملتوی کرکے تعطیلات کا اعلان کر دیا تھا اور اس کے بعد زیادہ تر طالب علم اپنے گھروں کو لوٹ گئے تھے۔




1

ہندوستان بھر میں کورونا کے 52،000 ہزار سے زیادہ معاملے، اب تک 1783 کی موت

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3591 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 52,952 ہو چکی ہے




1

جموں و کشمیر: 2020 میں اب تک تین سرغناوں سمیت 64 دہشت گرد ہلاک ، 125 گراونڈ ورکرس گرفتار

وجے کمار نے مزید کہا کہ اس دوران 125 اور گراؤنڈ ورکرس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، جن کی مدد سے کافی مقدار میں اسلحہ و گولی بارود برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا ۔




1

بڑا حادثہ: اورنگ آباد میں ٹریک پر سوئے مائیگرینٹ مزدوروں کے اوپر سے گزری ٹرین، 17کی موت

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اورنگ آباد جالنا ریلوے لائن (jalna aurangabad railway line) پر ہوا ہے۔ کارماڈ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ صبح 6.30 بجے پیش آیا ہے۔ فلائی اوور کے پاس پٹریوں پر سو رہے 17 مائیگرینٹ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔




1

جیو پلیٹ فارم میں Vista Equity کرے گی 11,367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری

ریلائنس جیو میں یہ تیسری ہائی پروفائل سرمایہ کاری ہے۔ فیس بک نے جیو میں 9.9 فیصد حصے داری 43،534 کروڑ روپئے میں اور سلور لیک نے 555 کروڑ میں 1.55فیصد حصے داری کی سرمایہ کاری کی۔ اس ہفتے کی شروعات میں Jio میں سلور لیک کے ذریعے کی گئی سرمایہ کاری بھی فیس بک ڈیل کے پریمیم جیسی تھی۔ تین ہفتوں کے اندر جیو پلیٹ فارم نے ٹیکنا لوجی سرمایہ کاروں سے 60،596.37 کروڑ روپئے جٹائے ہیں۔




1

ملک میں کورونا کے 56 ہزار سے زائد کیسز، 1886 ہلاکتیں

ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 50 ہزار سے زائد کیسز والے دنیا بھر کے ممالک میں ہندوستان اب 14 ویں مقام پر ہے او ر کیسز کی مجموعی تعداد 56،342 ہو گئی ہے ۔




1

CBSE Exam پر سب سے بڑی خبر ، یکم سے 15جولائی کے درمیان ہوں گے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات

دسویں جماعت کے صرف شمال مشرقی دہلی کے طلبہ کے امتحانات ہوں گے جو کہ دہلی میں خراب حالات کی وجہ سے شامل نہیں ہوسکے تھے ۔




1

کوارنٹین کی میعاد مکمل کرنے کے بعد بھی تبلیغی جماعت کے 200 لوگوں کو حج ہاٶس میں رکھا گیا ہے 

قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے کے باوجود 200کے قریب تبلیغی جماعت کے ممبران کولکاتہ کے نیوٹاؤن حج ہاٶس میں موجود ہیں۔




1

دہلی میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شامل ہوئے 10 انڈونیشائی شہریوں کو ملی ضمانت

ضمانت پانے والے افراد میں چھ خواتین بھی شامل ہیں ۔ یہ سبھی تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں اور مارچ میں نظام الدین مرکز میں ہوئے پروگرام میں شامل ہوئے تھے ۔




1

دوسری ریاستوں سے بنگال آئے مزدوروں میں”ہائیڈروکسی کلوروکین“ کی گولیاں تقسیم کئے جانے پر ڈاکٹرس ایسوسی ایشن شدید برہم 

کورونا وائرس کے علاج میں ہائیڈرو کسی کلوروکین مفید ہونے کی خبر کے بعد مارچ میں ہی آئی سی ایم آر نے ہائیڈرو کسی کلوروکین کے اندھادھند استعمال پر متنبہ کیا تھا ۔




1

آنکھوں سے جسم میں داخل ہو رہا ہے کوروناوائرس! سارس سے 100گنا زیادہ خطرناک: تحقیق

موجودہ حالات میں ساری دنیا کوروناوائرس(Corona virus) سے جوجھ رہی ہے۔ کوروناوائرس کو لیکر ہر روز نئی تحقیق سامنے آرہی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ذریعے ایک تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ کوروناوائرس آنکھوں کے ذریعے تیزی سے انسانوں کے جسم میں داخل ہورہا ہے۔




1

فیس ماسک رول کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پہچان کے لیے آرٹیفیشیل انٹلیجنس کا استعمال

تلنگانہ پولیس ملک بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام کرتے ہوئے جدید ٹکنالوجی کی مدد سے ان لوگوں کا پتہ چلائے گی جو لاک ڈاؤن کے دوران فیس ماسک پہنے بغیر گھر سے باہر نکلیں گے۔




1

بیرون ممالک سے کیرالہ لوٹے دو افراد کووڈ 19 پازیٹیو ، وزیر اعلی نے کہا : تیسری کورونا لہر کیلئے تیار رہیں




1

News18 Gujarati: Latest News Dahegam

visit News18 Gujarati for latest news, breaking news, news headlines and updates from Dahegam on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Nicobar

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Nicobar on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Giridih

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Giridih on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Solan

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Solan on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Gujarati: Latest News Viramgam

visit News18 Gujarati for latest news, breaking news, news headlines and updates from Viramgam on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Saharsa

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Saharsa on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Moradabad

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Moradabad on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Nizamabad

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Nizamabad on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Kathua

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Kathua on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Karnal

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Karnal on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Doda

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Doda on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Jyotiba Phoole Nagar

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Jyotiba Phoole Nagar on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Satara

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Satara on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Sangli

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Sangli on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

Photogallery News in Bengali by News18 Bengali




1

News18 Urdu: Latest News Sant Kabir Nagar

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Sant Kabir Nagar on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Jaisalmer

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Jaisalmer on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Sirohi

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Sirohi on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

ઇલોલમાં કળા કરતા રાષ્ટ્રીય પક્ષી મોરની સંખ્યા 11 કેવીની વિજ લાઇને ઘટાડી

હિંમતનગરઃ સાબરકાંઠાના ઇલોલમાં મોરની સંખ્યા એક તરફ વધવા લાગી હતી તો બીજી તરફ ખુલ્લા વિજ વાયરને લઇને મોરના અપમૃત્યુ વધવા લાગ્યા છે, રાષ્ટ્રીય પક્ષી મોરના વિજ કરંટથી મોતને લઇને લોકોની લાગણીઓ પણ દુભાતા આ બાબતે રજુઆતો કરવા છતાં પણ કોઇ જ ઉકેલ આવતો નથી.




1

હિંમતનગર: 15 વર્ષથી વિરાવાડા ગામમાં પાણીની પારાયણ, જાણો - કેવી છે સ્થિતિ




1

સાબરકાંઠા: 15 દિવસથી માચડા પર પડી છે 11 વર્ષની છોકરીની લાશ




1

News18 Urdu: Latest News Chandigarh

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Chandigarh on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Ropar

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Ropar on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

પાલનપુર આરટીઓ કચેરીમાં ગેરકાયદે અડ્ડો જમાવતા 13 એજન્ટ સામે ફરિયાદ

પાલનપુરઃ ગુજરાતની તમામ આરટીઓ કચેરીમાં એજન્ટ પ્રથા પર પ્રતિબંધ ફરમાવાયો છે. તેમ છતાં કેટલીક કચેરીઓમાં ગેરકાયદે રીતે એજન્ટો દ્વારા અડ્ડો જમાવી દેવાતો હોય છે. જેની સામે પોલીસે લાલ આંખ કરી છે. પાલનપુર આરટીઓ કચેરીમાં બિન અધિકૃત રીતે કામગીરી કરતા આવા એજન્ટો સામે પ્રાદેશીક વાહનવ્યવહાર અધિકારી દ્વારા ઓચિંતી તપાસ હાથ ધરવામાં આવી હતી. જ્યાંથી 13 એજન્ટોને ઝડપી લઇ કાયદેસરની કાર્યવાહી હાથ ધરવામાં આવી છે.




1

News18 Urdu: Latest News Navapada

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Navapada on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Balasore

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Balasore on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Baramula

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Baramula on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.