world news

Gary Varvel's cartoons about voters

A collection of cartoons depicting what voters experience every election.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: A history of voter cartoons

The importance of voting as seen in Varvel's cartoons.

      




world news

Former atheist Nancy Fitzgerald talks about Christian ministry

Former atheist and Hall of Fame golfer, Nancy Fitzgerald, talks about her world-wide ministry to help teens live the Christian life.

      




world news

Varvel: Drawing Mike Braun's victory

Watch Gary Varvel's time lapse video of how Mike Braun won the Senate race.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: How Mike Braun won

Trump carries GOP challenger to victory

      




world news

Varvel: How to draw the Democrats' blue wave

Watch Gary Varvel's time lapse video of his process of drawing the blue wave.

      




world news

Varvel: A championship golfer's path from atheist to Christian ministry

Tragedy turned Nancy Fitzgerald against God but unanswered questions led to a worldwide Christian ministry

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Thousand Oaks bar shooting

America mourns another mass shooting.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: A blue wave in the U.S. House

Could a Trump investigation wash up?

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Thank a veteran today

Honoring those who serve

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Another Florida recount

A sequel to the 2000 election

      




world news

Varvel: Drawing the Florida recount

Watch Gary Varvel's time lapse video of him drawing the Florida recount.

      




world news

Varvel: Drawing California Firefighters

Watch Gary Varvel's time lapse video of his process of drawing heroes.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: California firefighters

A great crisis produces great people and great courage

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Political script

The minority party may change but the rhetoric stays the same

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: The count in Florida

The Sunshine State could use some help counting votes.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Happy Thanksgiving

Remember those less fortunate and give

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Marijuana snake oil

Will the benefits outweigh the risks?

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: GM workers losing jobs

General Motors announces 14,000 job cuts

      




world news

A Kid Again helps families of children with life-threatening illnesses

Bill Titus, chair of the advisory board of A Kid Again Indiana, lists the fun events planned for families of children with life-threatening illnesses.

      




world news

Varvel: How a new Indiana charity helps families of sick kids

Bringing hope, happiness and healing to families raising kids with life-threatening illnesses

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: George Bush 41

Reunited with Barbara and their daughter Robin

      




world news

Varvel: How to draw Tariff Man

Watch Gary Varvel's time lapse video of his drawing of President Trump as Tariff Man.

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: Trump is Tariff Man

The president claims to have super trade powers

      




world news

Cartoonist Gary Varvel: What Democrats want for Christmas

Will the Mueller investigation deliver?

       




world news

Varvel: How to draw Democrats' Christmas wish

Watch Gary Varvel's time lapse video of his process of drawing the Democrats' Christmas wish.

       




world news

Varvel: Drawing Mayor Hogsett's 12 days of Christmas

Watch Gary Varvel's time lapse video of his process of drawing Mayor Joe Hogsett's Christmas cartoon.

       




world news

Cartoonist Gary Varvel: Mayor Hogsett's 12 days of Christmas

A reelection campaign song

       




world news

Cartoonist Gary Varvel: Democratic Scrooge

Funding for Trump's border wall is met with resistance

       




world news

Gary Varvel Christmas-themed cartoons

       




world news

Varvel: Shortridge resurrects one of the nation's oldest high school newspapers

School bucks the trend of a lack of money and student interest that has forced many high school newspapers to fold.

       




world news

Varvel: Thank you and farewell

This is a look back at Gary Varvel's 24-year career as IndyStar's editorial cartoonist.

       




world news

Varvel: IndyStar's cartoonist says thank you and farewell

I am leaving my dream job to pursue new dreams.

       




world news

Shortridge High School newspaper staff resurrects The Daily Echo

Shortridge High School's The Daily Echo newspaper staff talks about reviving the oldest school newspaper in the country.

       




world news

برطانیہ میں ’ناجائز دولت‘ کی تحقیقات کرنے والا ’انٹرنیشنل کرپشن یونٹ‘

پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے خاندان کے اکاؤنٹس اور پراپرٹیز سے 19 کروڑ پاؤنڈ یا 38 ارب روپے وصول کر کے پاکستان کو منتقل کیے جانے کا کام برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کا 'انٹرنیشنل کرپشن یونٹ' سر انجام دے رہا ہے۔




world news

خنزیر کے گوشت کی فیکٹری امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیسبک اکاؤنٹ پر لاگ-ان ہونے سے۔




world news

سلطنت عثمانیہ: ارطغرل کون تھے؟

ارطغرل غازی کے نام سے ایک ترک ڈرامہ حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں مقبول اس ڈرامے کے مرکزی کردار ارطغرل اور سلطنت عثمانیہ سے ان کے تعلق کے بارے میں لوگ آخر کس حد تک واقف ہیں؟




world news

پاکستان میں چینی بحران کی تفتیش: معطل ہونے والے ایف آئی اے کے سینیئر افسر سجاد مصطفی باجوہ کون ہیں؟

سجاد باجوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے متعدد ادوار میں زیر عتاب آتے رہے ہیں اور انھیں بارہا ملازمت سے معطل کیا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں چینی بحران کی تفتیش کے دوران مل مالکان کی مبینہ مدد کے الزام پر انھیں معطل کیا گیا ہے۔




world news

’لاک ڈاؤن جنسی بیماریوں کو ختم کرنے کا نادر موقع ہے‘

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ لاک ڈاؤن کے قوانین کی پابندی کر رہے ہیں وہ ایک سے زیادہ لوگوں کے ساتھ سیکس نہیں کر رہے اور اس طرح انفیکشن بھی نہیں پھیل رہا۔




world news

کورونا وائرس: تنہائی میں الگ تھلگ رہنے کے مسئلے سے کیسے نمٹا جائے

اپنے گھر یا اپارٹمنٹ میں پہلے سے تنہا رہنے والوں کے لیے قرنطینہ کا مطلب تنہائی میں مزید اضافہ ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے چند آسان حل اس مضمون میں پڑھیے۔




world news

کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟

گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔




world news

فیس بک سپریم کورٹ: وہ ادارہ جو مارک زکربرگ کی بھی نہیں سنے گا

بورڈ کے فیصلے اور ان پر عملدرآمد 90 دن کے اندر کیا جائے گا جبکہ مخصوص حالات میں فیس بک 30 دن کی نظرثانی کی درخواست کر سکتا ہے۔ بورڈ ممبران فیس بک کو پالیسی سفارشات بھی دے سکیں گے جس کا جواب کمپنی عوامی سطح پر دینے کی پابند ہو گی۔




world news

ٹام کروز کی خلا میں شوٹنگ کی تیاریاں اور ان کے چار یادگار سٹنٹس

فلم کے حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں مل پائی ہیں مگر یہ خبر پہلی مرتبہ دینے والی ویب سائٹ ڈیڈلائن کے مطابق یہ مشن امپوسیبل سیریز کی نئی فلم نہیں ہوگی۔




world news

یونس امرہ: عمران خان کی پسند، ترک صوفی شاعر کون تھے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ارطغرل کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ سریل 'یونس امرہ' پاکستان میں نشر کیا جائے۔ جانیے کہ آخر یہ یونس امرہ کون ہیں؟




world news

کورونا وائرس نے روس کے خفیہ جوہری شہروں کو کیسے متاثر کیا

روس اس وقت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات سے پریشان ہے۔ خیال ہے کہ سوویت یونین میں آباد انٹیلیجنس شہر اس کی گرفت میں ہیں۔




world news

کورونا وائرس: کووڈ-19 سے یورپ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں برطانیہ میں کیوں ہوئیں؟

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟




world news

ہسپانوی فلو: 1918 کی عالمی وبا کے بعد دنیا کیسے بدلی تھی؟

سنہ 1918 سے 1920 کے دوران پوری دنیا کو فلو (زکام) کی ایسی وبا نے اپنی لپیٹ میں لیا جس سے دنیا کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی متاثر ہوئی۔ اس کے خاتمے تک دو سے پانچ کروڑ افراد ہلاک ہوئے۔ اس وبائی حالت کے بعد دنیا کس روپ میں سامنے آئی، اور کیا ایسے اشارے ہیں جو ہمیں کوروناوائرس کے بعد کی دنیا کے خدوخال کا پتہ دے سکیں؟




world news

شراب خانہ چلانے والے کینیڈین اداکار ڈین ایکروائیڈ ایک کامیاب کاروباری شخصیت کیسے بنے؟

ڈین ایکروائیڈ نے شو بزنس کی دنیا میں بطور کامیڈین قدم رکھا اور ساتھ ساتھ ایک شراب خانے کو چلانے میں مدد کی لیکن ایک فلاپ فلم کے بعد واڈکا کا کامیاب کاروبار چلانے میں وہ کیسے کامیاب ہوئے؟




world news

انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ میں ہزاروں رنز، سینکڑوں وکٹیں لینے والے پاکستانی کرکٹرز

پاکستانی کرکٹرز کی ایک بڑی تعداد انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل چکی ہے اور ان کرکٹرز کو نہ صرف کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے سے اپنے کھیل کو نکھارنے کا خوب موقع ملا بلکہ ان کرکٹرز کی غیر معمولی کارکردگی کاؤنٹی ٹیموں کی فتوحات میں بھی اہم کردار ادا کرتی رہیں۔




world news

’عمر اکمل نے ندامت دکھائی اور نہ ہی معافی مانگی‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کے سربراہ جسٹس (ریٹائرڈ) فضل میراں چوہان نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ عمراکمل نے اس پورے معاملے میں نہ تو ندامت دکھائی اور نہ ہی اپنی غلطی پر معافی مانگنے کو تیار تھے