world news

انڈین صحافی کا عمران خان پر مضمون اور سوشل میڈیا پر قہقہے

ٹوئٹر پر خود کو ’خارجہ اور سٹریٹیجک افئیرز کی مدیر' کے طور پر متعارف کرانے والی اور انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہمدرد سمجھے جانے والی آرتی ٹکو سنگھ نے جس پاکستانی اخبار ’ناٹ دا ڈیپینڈنٹ‘ میں لکھے گئے مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان پر خبر لکھی وہ ایک طنزیہ مضمون تھا جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔




world news

کورونا وائرس: انڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوں

کورونا کی وبا کے اس دور میں جب سبھی معاشی اور تجارتی سرگرمیاں بند ہیں اور موٹر گاڑیاں نہ چلنے کے سبب پٹرول کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے، شراب ریاستوں کی آمدنی کا واحد سہارا ہے۔




world news

امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر عوام کو ریاضی کا فارمولا کیا پیش کیا، لوگ تو پیچھے ہی پڑ گئے

اب کچھ بھی ہو امیتابھ بچن نے عوام کو ریاضی کا جو فارمولا پیش کیا اس کی منطق تو وہ ہی جانتے ہیں کہ آیا وہ کسی واٹس ایپ پیغام کو پڑھنے کے بعد جوش میں آکر ٹویٹ کر بیٹھے ہیں یا لاک ڈاؤن میں بوریت کے ہاتھوں تنگ آ کر۔




world news

انڈیا: ریاست میزورام کے روایتی قبائلی کھانے جن کی خوشبو انڈیا کو اپنی لپیٹ میں لینے کو ہے

میزو لوگ کہاں سے آئے ہیں یہ ابھی بھی ایک راز ہے لیکن ان کی زبان، نسل اور کھانا پکانے کے طریقے مغربی میانمار کی پہاڑیوں پر رہنے والے قبائل سے ملتے ہیں۔




world news

18ویں ترمیم: ’اختیارات کی واپسی نہیں چاہتے مگر این ایف سی ایوارڈ میں ایڈجسٹمنٹ ہونی چاہیے‘

پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں سے اختیارات واپس لینے کے حق میں ہرگز نہیں لیکن صوبوں میں رقم کی تقسیم کے لیے بنائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی آنی چاہیے۔




world news

بلوچستان کا ضلع کیچ: شدت پسندوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی سمیت چھ فوجی ہلاک

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاکستان ایران سرحدی علاقے کے قریب معمول کے گشت سے واپسی پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا گیا۔




world news

غریبوں کا کورونا وائرس: ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کرنے والوں کی مشکلات

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔




world news

ثانیہ نشتر کے برقعے میں دورے پر سوشل میڈیا پر ردِعمل: ’اصل ریاست مدینہ اور آج کی ریاست میں فرق صرف کیمرے کا رہ گیا ہے‘

اگر میری طرح آپ بھی جیمز بانڈ فلموں کے شیدائی ہیں تو یقیناً منی پینی کو تو جانتے ہی ہوں گے لیکن پاکستانی سوشل میڈیا پر جاسوسی کرداروں اور منی پینی کا کیا کام؟




world news

کورونا وائرس: یہ آر نمبر کیا ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے؟

کورورنا وائرس کے خطرے کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ لیکن نہایت اہم چیز ریپروڈکشن نمبر ہے جسے عرف عام میں اس کے مخفف ’آر‘ سے شناخت کیا جاتا ہے۔




world news

مصر کے صحرائے مغرب میں واقع بحریہ اور فرافراہ کی کھائیاں

مصر کے صحرائے مغرب میں واقع بحریہ اور فرافراہ کی کھائیاں اس صحرا کے صرف ایک فیصد حصے پر محیط ہیں لیکن اتنی چھوٹی سے جگہ پر آپ کو قدرت کی کاریگری کے ایسے شاہکار دکھائی دیتے ہیں جو پورے ملک میں کہیں اورنظر نہیں آئیں گے




world news

پاکستان اور انڈونیشیا کی کھانے کتنے مختلف، کتنے یکساں؟

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ثانیہ عزیز ملیں بی بی سی انڈونیشیا کے نامہ نگار سلوانو سے اور دونوں نے پاکستانی اور انڈونیشین کھانا آزمایا۔




world news

دنیا بھر سے سپر مون کے دل موہ لینے والے نظارے

گذشتہ شب دنیا بھر میں سال 2020 کا آخری سپر مون دیکھا گیا اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں یقیناً یہ نظارہ دیکھنے والوں کو فضائی آلودگی جیسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔




world news

فتح کا دن آٹھ مئی: جب برلن میں نازی دور کا اختتام ہوا

لیکن اب ایڈولف ہٹلر کا جرمنی گھٹنے ٹیک چکا تھا، جنگ سے تھکی ہاری اور بکھری ہوئی 95 ہزار فوجیوں پر مشتمل جرمن فوج کو مشرق اور جنوب دونوں جانب سے سویت فوج کے حملوں کا سامنا تھا۔




world news

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے طریقے نانیوں اور دادیوں کی زبانی

لاک ڈاؤن میں بوریت دور کرنے اور اپنا وقت اچھا وقت گزارنے کے کچھ طریقے جانیے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود نانیوں اور دادیوں سے۔




world news

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان: پاکستان میں بورڈ کے امتحانات منسوخ کیے جانے کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے جمعرات کو تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے اور بورڈ کے امتحانات کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد ٹوئٹر پر دلچسپ ٹرینڈز کے علاوہ صارفین پالیسی کے اطلاق کے حوالے سے سوالات پوچھتے نظر آرہے ہیں۔




world news

کورونا وائرس: اگر دوسری جنگِ عظیم کے بعد بننے والا ’ورلڈ آرڈر‘ بدل گیا تو کیا ہو گا؟

کیا کووڈ 19 کے بعد کی دنیا اسی طرح رہے گی جیسی کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد کی تھی یا پھر جنگ کے بعد بننے والا یک جہتی کا نظام بالکل بدل جائے گا۔




world news

گائے کا دودھ یا اس کا کوئی متبادل، بہتر کیا ہے؟

آپ گائے کا دودھ پینا چاہتے ہیں یا بازار میں دستیاب اس کے متبادل استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ آپ جو بھی فیصلہ کریں اس وقت تک دودھ کی بنیادی غذائیت سے محروم نہیں ہوں گے جب تک متوازن غذا کھاتے رہیں گے۔




world news

ریاض نائیکو کی ہلاکت: کیا انڈین کشمیر میں مسلح مزاحمت کا خاتمہ ہورہا ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند ریاض نائیکو کو ان کے آبائی گاؤں میں ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جو بھی عسکریت پسند موجود ہیں اُن کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور فوری طور اُن کے پاس کوئی نیا لیڈر نہیں ہے۔




world news

کورونا وائرس: کیا امیر ممالک کووڈ 19 کی ویکسین کی ’ذخیرہ اندوزی‘ کر سکتے ہیں؟

غریب ممالک میں ویکسین تک رسائی بڑھانے کے لیے کام کرنے والے ادارے گیوی کے سربراہ اور وبائی امراض کے ماہر سیٹھ برکلے خدشہ ظاہر کرتے ہیں کہ کورونا وائرس کی ویکسین بہت مہنگی ہو سکتی ہے یا اس کے عالمی سطح پر دستیاب ہونے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔




world news

کورونا وائرس: بخار، کھانسی اور سانس میں دشواری، اس بیماری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے 80 فیصد افراد میں اس کی معمولی علامات ہی دکھائی دی ہیں اور ایسے لوگ جن میں یہ علامات شدت سے پائی گئیں اقلیت میں ہیں۔




world news

دنیا میں کورونا کہاں کہاں: جانیے نقشوں اور چارٹس کی مدد سے

بی بی سی کے انٹرایکٹو نقشے اور چارٹس کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔




world news

کورونا وائرس: کیا جون جولائی میں کووڈ 19 انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟

انڈین ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن یعنی ایمیز کے ڈائریکٹر کے حوالے سے ایک بیان زیر بحث ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جون اور جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو گا۔




world news

خالص پاکستان کی تلاش میں آئی داریا کا پاکستان میں لاک ڈاؤن گزارنے کا تجربہ کیسا رہا؟

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے جن لوگوں کی زندگی متاثر ہوئی ان میں وہ غیرملکی سیاح بھی تھے جو تفریح کے لیے پاکستان آئے تھے۔ جانیے ایک ایسی ہی سیاح کی کہانی۔




world news

سوشل میڈیا پر بحث: ٹی وی ڈرامے انسانی ذہن اور معاشرتی اقدار پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر جہاں صارفین نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے ڈراموں کی کہانی اور کرداروں پر تبصرہ کرتے نظر آتے ہیں وہیں اس بحث نے بھی اپنی راہ بنائی ہے کہ ان ڈراموں کے معاشرتی سوچ اور افکار اور پر پڑنے والے اثرات کیا ہیں۔




world news

جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے پورن ویب سائٹس پر کریڈٹ کارڈ منجمد کرنے کا مطالبہ

دنیا بھر میں جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور کارکنوں نے کریڈٹ کارڈ کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ انھیں پورنوگرافک ویب سائٹس کو رقوم کی ادائیگی روک دینی چاہیے۔




world news

شوبز ڈائری: کرینہ اور دیپکا کی کچے آموں کی تصاویر کا ماجرہ کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون ٹرینڈ کرتی رہیں اس بار موضوع نہ تو تیمور علی خان تھا اور نہ ہی رنویر سنگھ بلکہ موضوع بحث تھیں کچی کیریاں۔




world news

کورونا وائرس: کیا موٹاپے کا شکار افراد کو کووڈ 19 وائرس سے متاثر ہونے زیادہ خطرہ ہے؟

نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپے کا شکار کورونا وائرس کے مریضوں کو اس وائرس سے کسی عام شخص سے زیادہ خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔




world news

کورونا وائرس: انڈیا کے یہ دو سائنسدان کیا کمال کرنے والے ہیں؟

انڈین حکومت نے کورونا وائرس کی ٹیسٹ کٹ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ کیسی ہے یہ نئ کٹ اور کیا یہ واقعی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک اہم پیش رفت ہے؟




world news

Matthew Tully: Carmel grad fights to bring child home from Honduras

Family faces uncertainty about whether 4-year-old boy can join them in U.S.

      




world news

Tully: A conservative with a message for the media

Chris Hirschfeld has a message for the media: Stop stereotyping conservatives.

      




world news

Tully: Indiana targets Yellowwood State Forest for desecration

Once again, Indiana government officials are pushing plans to increase logging in state forests.

      




world news

Tully: Eagle Creek Park, a 'jewel tucked into the city'

On the Northwest side of Indianapolis, Eagle Creek serves as a break from the bustle of the city.

      




world news

Tully: Yet another heartless, senseless move by Trump

President Trump's latest immigration decision shows a lack of heart and common sense.

      




world news

Tully: A surefire way to improve politics, Indiana and the Republic

A long-stalled push to eliminate gerrymandering suddenly enjoys some momentum.

      




world news

Columnist Matt Tully on leave until next year

Tully plans to return to work in early 2018.

      




world news

Tully: Amid Trump's ugliness, wise words at St. Thomas Aquinas Church

St. Thomas Aquinas Church has long worked with communities in Haiti and Africa. The church responded to the president's recent comments.

      




world news

Tully: This bill would end lunch shaming at school

Sen. Mark Stoops' bill would block schools from shaming students to get their parents to pay for lunch.

      




world news

Tully: 'The Post,' as seen through the eyes of student journalists

I wondered about what the next generation of journalists thought about the movie's message, and about the tensions between the press and government.

      




world news

Tully: As Congress fights, a Dreamer just wants to 'pay it forward'

Sandy Rivera is one of roughly 800,000 DACA program participants whose futures hang in the balance of a congressional debate.

      




world news

Tully: At Statehouse, environmental concerns can't get a hearing

An effort to have a legislative hearing on a bill to check the power factory farms have over the communities they pollute died quietly in recent days.

      




world news

Tully: The solution to Indy's pothole crisis

Indianapolis has a pothole problem that is both dangerous and embarrassing. Here's a way out of this infrastructure mess.

      




world news

Tully: At the broken Statehouse, it's payday loans over people

The advance of a cruel payday lending bill is the latest reminder that something is broken at the Statehouse.

      




world news

Tully: A story about former police chief Troy Riggs

Former Police Chief Troy Riggs has left for Denver, but Indianapolis should remember his message.

      




world news

Tully: In the fight against gun violence, can't we reach for greatness?

The latest school shooting seemed to come with a feeling of resignation that nothing will change. We can't let that feeling dominate.

      




world news

Tully: On guns, we need Todd Young to be Todd Young

Todd Young has a lot of smart things to say about a lot of issues. On one issue, though, he dodges when his leadership is needed.

      




world news

Tully: Riding over potholes with Indy's DPW chief Dan Parker

Many ridiculously pockmarked stretches of road could qualify as the worst of the worst this pothole season.

      




world news

Tully: Todd Rokita adds to his cheap shot resume

U.S. Senate candidate Todd Rokita goes low yet again. This time he directs his empty rhetoric at an Indiana city he should be trying to help.

      




world news

Tully: The upside of potholes

They're everywhere, and they're horrible. But it's just possible that this maddening pothole season has a silver lining.

      




world news

Tully: 'Relentless' education champion David Harris on leaving The Mind Trust

A big change in Indianapolis' education landscape is a reminder of how much things have improved in recent years.

      




world news

Tully: I'm taking a cancer break, but I'll be back

It's time for a short break to deal with some cancer issues. But I'll be back.