1

News18 Urdu: Latest News Prakasam

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Prakasam on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Vadodara

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Vadodara on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Lahaul Spiti

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Lahaul Spiti on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Thane

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Thane on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Muzaffarpur

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Muzaffarpur on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Allahabad

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Allahabad on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Mandsaur

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Mandsaur on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Chaibasa

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Chaibasa on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News South Goa

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from South Goa on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

News18 Urdu: Latest News Jaipur

visit News18 Urdu for latest news, breaking news, news headlines and updates from Jaipur on politics, sports, entertainment, cricket, crime and more.




1

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر: 37ہزار519 ہلاکتیں، 781656 متاثر

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 81ہزار518 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور 3305 لوگوں کی اس وائرس کی زد میں آنے کے بعد موت ہو چکی ہے۔اس وائرس کے حوالہ سے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والی ا موات کے 80 فیصد کیسز 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے تھے۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس سے 11591 ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد متاثر

اٹلی میں اب تک کورونا وائرس کے 14ہزار 620 مریض بالکل ٹھیک ہو چکے ہیں اور انہیں اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ اٹلی میں 21 فروری کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔




1

 کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کو فالو کررہی ہے عمران حکومت

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے عمران خان حکومت جو فیصلہ لے رہی ہے ا ن میں کافی حد تک مودی حکومت (Narendra Modi) کی جھلک نظر آرہی ہے۔ ایک نئے فیصلے میں عمران حکومت نے ہندستان سے سیکھ لیکر ملک کی ٹرینوں میں آئیسولیشن وارڈ بنانے کا فیصلہ لیا ہے۔




1

کورونا: چین میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 48 نئے معاملے، پاکستان میں کورونا متاثر کی تعداد 1800 سے زیادہ پہنچی

چین میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 48 نئے معاملے سامنے آئے جبکہ ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ جن 48 لوگوں میں انفیکشن پایا گیا ان کی دوسرے ممالک میں جانے کی تاریخ رہی تھی۔ اس سے 282 متاثرہ صحت مند ہو چکے ہیں۔وپیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس (كووڈ 19) تیزی سے پھیل رہا ہے اور منگل کے روز متاثرین کی تعداد 1872 ہو گئی اور اس سے اب تک 26 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔




1

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 41 ہزار355 ہلاکتیں، 838445 افراد متاثر

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 81ہزار518 افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق اور 3305 افراد کی اس وائرس کی زد میں آنے کے بعد موت ہو چکی ہے۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 12428 افراد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر کے 12ہزار428 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار سات سو بانوے ہو گئی




1

کووڈ۔ 19:سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے جمعرات کے روز 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا۔




1

کووڈ 19 : اسرائیل میں وزیر صحت بھی کورونا وائرس کی زد میں ، 25 فیصد لوگوں کی نوکری ختم

اسرائیل کی وزارت صحت نے ملک میں 2 اپریل تک 30 لوگوں کی ہلاکتوں اور 6211 کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس کے قہر سے تقریبا 14 ہزار افراد ہلاک، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر میں کورونا کی تشخیص

محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اٹلی میں اب تک 115،242 افراد اس وائرس کی گرفت میں آ چکے ہیں ۔




1

امریکی جہاز پر 114ملاح کورونا پازیٹیو، تعداد بڑھنے کا خدشہ

کارگزار بحریہ افسر تھامس موڈلی نے جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا ،’’ہمارے تقریباً 114کیپٹن کورونا وائرس سے پازیٹیو ہیں۔ میں پورے یقین کے ساتھ آپ کو بتا سکتا ہوں کہ ان کی تعداد بڑھے گی۔ یہ ممکن ہے کہ سیکڑوں میں ہوگی۔‘‘




1

14.5فیصد نوجوان ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے: تحقیق

ماہرین کے مطابق جو 38 افراد دوبارہ اس وائرس سے متاثر ہوئے ان میں صرف ایک شخص کی عمر60 سال سے زیادہ ہے، جبکہ سات کی عمر14 سال سے کم تھی۔




1

کورونا کے قہر سے کنگال ہو جائے گا پاکستان! 1.85 کروڑ لوگ ہو سکتے ہیں بے روزگار

ایک رپورٹ کے مطابق ، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے تین ماہ میں پاکستانی معیشت کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہونے اور 1.85 کروڑ لوگوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس سے 16523ہلاکتیں،132547 متاثر

اٹلی کے شہری سیکورٹی محکمہ کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے پیر کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 636 افراد کی موت ہوئی ہے۔




1

کوروناوائرس: دنیا میں 73916 افراد ہلاک، 13.38 لاکھ متاثر

دنیا کا سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں یہ وبا بھیانک شکل اختیار کر چکی ہے۔ یہاں پر اب تک 368196 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 10 ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔




1

پاکستان میں 12سال کی بچی کی ادھیڑ عمر کے شخص سے کردی شادی، نہیں رک رہے معاملے

غور طلب ہےکہ لڑکی کی شادی تو کرائی جاچکی ہے لیکن 13اپریل کو اس کی وداعی کی جانی تھی۔ اس سے پہلے ہی پولیس پہنچ گئی اور وداعی سے پہلے لڑکی کے والدین، دولہااور رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ وہیں دولہے سمیت دیگر ملزمین کی تلاش جاری ہے۔




1

پاکستان میں کورونا سے 56 کی موت، 4072 لوگ متاثر، لیبیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 21ہوئی

پاکستان کا صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 18-18لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد تقریباً 986اور 527پر پہنچ گئی ہے۔




1

کووڈ۔19: لاک ڈاؤن کے درمیان نوئیڈا میں یہ علاقے ہوں گے سیل، یہاں دیکھیں پوری فہرست

یوپی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ جس کے مد نظر ریاستی حکومت نے آج سے 15 اضلاع میں ان علاقوں کو سیل کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کوروناوائرس کے مریض پائے جارہے ہیں




1

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 87888 افراد ہلاک، 15 لاکھ متاثر

سپر پاور مانے جانے والے امریکہ جیسے ملک میں اس بیماری سے اب تک تقریباً 4 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 2 ہزار افراد کی موت ہو گئی ہے ۔




1

بڑی خبر ! کورونا وائرس سے متاثر ہیں سعودی عرب کے شاہی کنبہ کے 150 اراکین ، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان بھی سیلف آئیسولیشن میں

سعودی عرب کی تین کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں اب تک وائرس کے 2932 کیسیز سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے 41 لوگوں کی وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ مقدس مقامات کو پہلے ہی سیل کیا جاچکا ہے ۔




1

اٹلی میں کورونا سے 18279 اموات، 143626 متاثر

بوریلی کے مطابق جمعرات کو اٹلی میں کورونا انفیکشن کے 4204 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے اب تک کل متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 143626 ہو گئی ہے۔




1

کورونا: دنیا بھر میں 95745 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت، 16.03لاکھ متاثر

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ شدید طورپر متاثر یوروپی ملک اٹلی میں اس کی وجہ سے اب تک 18279 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور1.44لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔




1

اٹلی:کورونا وائرس سے 18849 ہلاکتیں ،متاثرین کی تعداد 147577پہنچی، 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

اٹلی کے شہری سیکورٹی محکمہ کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے جمعہ کو ٹیلی ویژن پرایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 570 افراد کی موت ہوئی ہے۔




1

کورونا: امریکہ میں بنا موت کا ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹے میں گئی 2108 لوگوں کی جان، فرانس میں 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے جمعہ کے روز 2108 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کو سب سے زیادہ 1936 افراد کی موت ہوئی تھی۔




1

عمران خان کے وزیر کی وارننگ ، پاکستان میں اگلے 15 دنوں میں 70 ہزار تک پہنچ سکتی ہے کورونا متاثرین کی تعداد

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے تمام اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بہت مجبوری میں ہی وطن واپس آئیں۔




1

کورونا وائرس کا خوف : شاپنگ کیلئے نہیں تھے پیسے تو خاتون میں دکان میں رکھے 1.30 لاکھ کے سامان کو زبان سے چاٹ لیا ، مچ گیا ہنگامہ

ساوتھ لیک تاہو کی پولیس کے مطابق ملزم خاتون کا نام جینیفر واکر ہے اور وہ 53 سال کی ہے ۔




1

کووڈ۔19کاقہر: دنیا کے بیشتر ممالک میں ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ، تھم نہیں رہے ہیں نئے معاملات

عالمی وبا کورونا وائرس ( کوووڈ -19) رکنےکا نام نہیں لے رہا ہے اوراب یہ دنیا کے بیشترممالک (205 ممالک اورعلاقوں) میں پھیل چکے اس انفیکشن کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 108804 تک پہنچ گئی ہے اور 1771881 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔




1

امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.51 لاکھ، ہلاک شدگان کی تعداد 22 ہزار سےمتجاوز

عالمی وبا كووڈ -19 کی وجہ سے امریکہ میں سب سے زیادہ (22020 ) افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ اٹلی میں 19899 اور اسپین میں 17209 لوگوں نے جانیں گنوائی ہیں۔ وہیں فرانس میں کورونا وائرس سے 14000 افراد کی موت ہوئی ہے، اور 1.34 لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔




1

کووڈ۔19: اسرائیل کے سب سے بڑے سابق مذہبی رہنما الیاہو بخشی کی کوروناوائرس سے موت

اسپتال کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیاہو بخشی ڈورون کو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ کوروناوائرس Coronavirus سے متاثر تھے مگر انہیں پہلے سے کئی بیماریاں تھیں۔ اس وجہ سے ان کی حالت بگڑتی چلی گئی۔




1

کووڈ۔19: نیو یارک میں محکمہ صحت کے افسران نےلوگوں کو دی مشت زنی اور سیکس کرنے کی صلاح، لیکن۔۔۔

NYC Health Department نے لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں میں بڑھ رہے اسٹریس کو دیکھتے ہوئے کچھ خاص ہیلتھ گائڈ لائنس جاری کی ہیں۔ ان گائڈ لائنس میں خاص طور پر لوگوں کی سیکس لائف پر دھیان دیا گیا ہے۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21067 افراد ہلاک، 162488 متاثر

پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔




1

کورونا وائرس: دنیا بھر میں سوا لاکھ افراد کی موت، 19.75 لاکھ متاثرین

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد سوا لاکھ سے زیادہ یعنی125691 ہو گئی ہے اور اب تک 1975970 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔




1

اٹلی میں کورونا وائرس سے 21645 ہلاکتیں، 165155 متاثر

بوریلي کے مطابق بدھ کے روز اٹلی میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اب تک متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 165155 ہو گئی ہے ۔




1

دنیا میں کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سےمتجاوز، 5 لاکھ شفایاب، 1لاکھ37ہزار سے زائد ہلاک

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2064115 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 137078 ہو گئی ہے۔




1

خوفناک ! ایک ماہ کے بچہ کے ساتھ ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے کی ایسی گھنونی حرکت ، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

بچے کی پیدائش 25 فروری کو ہوئی تھی ۔ اس کی ماں کے 19 سالہ بوائے فرینڈ نے ہی اس واردات کو انجام دیا ہے ۔




1

کووڈ۔19 کے پیش نظر عالمی صحت تنظیم نے رمضان کیلئے رہنما ہدایات جاری کیں

تنظیم نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو مذہبی اجتماع اور گروپ میں جمع ہونے سے بچیں۔ اس کے بدلے مذہبی اجتماع کے لئے الیکٹرونک ذرائع کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔




1

پاکستان کیلئے اگلے 15دن انتہائی خطرناک ، 26اپریل سے 10مئی تک کورونا اور مچائے گا تباہی ، جانئے کیوں

پروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید نے کہا کہ دو سے ڈھائی مہینے کے درمیان کئی مملک میں بھی وائرس سے اموات ہوئی ہیں ۔ کورونا وائرس دنیا میں پچاس سے ساٹھ دنوں تک ہلکے انداز میں پھیلا ، لیکن پھر یہ دنیا میں اچانک قہر ڈھانے لگا ۔




1

لاک ڈاون کی اڑائی دھجیاں تو پولیس نے بچھا دیں لاشیں، 18 لوگوں کو ماری گولی

نائیجیریا میں اب تک کورونا وائرس کے 407 معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ وہاں کورونا سے 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔




1

کورونا: امریکہ میں موت کا تانڈو، پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن سے 4491 لوگوں کی موت

ادھر، کورونا وائرس (کوویڈ19)کی وبا کے خطرے کے درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صوبائی گورنروں سے بات چیت کرنے کے بعد ملک کی معیشت کو مرحلے وار طریقے سے کھولنے کے لئے ہدایات جاری کی ہیں۔




1

جنوبی کوریا میں کورناوائرس کے 10،683 کیسز، ہلاکتیں237

وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (كےسی ڈی سی) نے منگل کو بتایا کہ انفیکشن سے ایک اور شخص کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 237 ہو گئی جو مجموعی کیسز کا 2.22 فیصد ہے۔




1

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 1.76 لاکھ ہلاکتیں، 25.53 لاکھ متاثرین

دنیا کا سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں یہ وبا بھیانک شکل اختیار کرچکی ہے۔ یہاں پر اب تک 824147 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 44999 افراد کی موت ہو چکی ہے۔