2

ایران اور نیویارک کے بعد برازیل سے آئیں اجتماعی قبروں کی تصویریں، کورونا سے ہوئیں 2700 اموات

برازیل دنیا میں کورونا انفیکشن کے نئے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہاں ابھی تک انفیکشن کے قریب 43،079 کیس سامنے آ چکے ہیں جبکہ تقریبا 2700 لوگ اس انفیکشن کا شکار ہو کر اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔




2

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 1.82لاکھ ہلاکتیں، 26.22 لاکھ متاثرین

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2،622،637 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 182،818 ہو گئی ہے۔




2

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10513 تک پہنچی، 224 کی موت

مقامی صحت حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں کوتاہی برتنے کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔




2

رمضان المبارک 2020: تراویح سے پہلے مسجد الحرام سمیت خانہ کعبہ کو کیاگیاسینٹایز ۔ تصویریں

سعودی عرب کے مفتیِ اعظم نے نماز تراویح اور عیدالفطر کی نماز گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔




2

اٹلی میں کورونا وائرس سے 25،549 اموات، متاثرہ افراد کی تعداد 189973 تک پہنچ گئی

اٹلی کے شہری سکیورٹی محکمہ کے سربراہ ینجیلو بوریلی نے جمعرات کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 464 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔




2

اس لیجنڈ کھلاڑی کی 52 سال کی ماں کو ہوا 22 سال کے لڑکے سے پیار ، 2 ہفتے میں ٹوٹا رشتہ ، وجہ انتہائی حیران کن

پی ایس جی کے اسٹار فٹ بالر نیمار (Neymar) کی ماں ندین کو جب پتہ چلا کہ ان کا بوائے فرینڈ پہلے لڑکوں کو ڈیٹ کرتا تھا تو انہوں نے اس سے رشتہ ختم کرلیا ۔




2

Love Story : فلائٹ کے ٹکٹ پر دیا فون نمبر ، 42 لاکھ کی انگوٹھی ، 23 سال کی شادی... بیکہم ۔ وکٹوریہ کا ہے خاص انداز

آج بیکہم اور وکٹوریہ دنیا کے سب سے طاقت ور جوڑوں میں سے ہیں ، جس کی بنیاد 23 سال سے پیار پر ہی ہے ۔ دونوں چار بچوں کے والدین ہیں ۔




2

كووڈ-19: اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار سے متجاوز، 1.99 لاکھ متاثرین

اٹلی کے شہری سیکورٹی محکمہ کے سربراہ ینجیلو بوریلی نے پیر کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 333 افراد کی موت ہوئی ہے۔




2

فرانس میں كووڈ -19 سے 23 ہزار سے زائد افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 162220 ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں کورونا وائرس کے 3764 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجمو عی تعداد بڑھ کر 162220 ہو گئی ہے۔




2

ترکی میں ایک دن میں کورونا کے 2131 نئے معاملات، افغانستان میں 125نئے معاملوں کی تصدیق

ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے پیر کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے 2131 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اس دوران 95 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔




2

Ramadan 2020 : مسجد حرام اور مسجد نبوی میں کیسے رکھا جارہا ہے سماجی فاصلہ کا خیال ، دیکھیں تصاویر

کورونا وائرس کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبوی میں سماجی فاصلہ کے اصول اور صحت سے متعلق جاری کردہ پروٹوکول پرعمل درآمد شروع کرا دیا گیا ہے ۔




2

سعودی عرب میں نہیں تھم رہا کورونا کا قہر، متاثرین کی تعداد ہوئی 20 ہزار کے پار

سعودی عرب کے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کے 1266 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد مملکت میں اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہزار سے متجاوز ہو گئی ہے۔




2

اٹلی میں کورونا وائرس سے 27682 ہلاکتیں، دو لاکھ سے زیادہ متاثرین

اٹلی میں اب تک 203591 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔پوری دنیا میں کورونا وائرس سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔




2

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 2.26 لاکھ سے زائد افراد ہلاک، 31.44 لاکھ متاثرین

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اس وبا سے دنیا بھر میں اب تک 226143 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 3144393 افراد متاثر ہوئے ہیں۔




2

زندہ ہیں تاناشاہ کم جونگ ان، 20 دن بعد بہن کم یو کے ساتھ آئے نظر

شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کم بیس دنوں کے بعد ایک بار پھر لوگوں کے بیچ پہنچے اور ان سے بات چیت بھی کی۔




2

اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار کے پار

اٹلی میں اب تک 211938 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہی ہوئی ہیں۔




2

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 37.27 لاکھ افراد متاثر، 2.62 لاکھ ہلاکتیں

امریکہ میں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں سب سے زیادہ 12 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں.




2

لاک ڈاون میں اپنی 20 گرل فرینڈس کے ساتھ پرتعیش ہوٹل میں بند ہے اس ملک کا بادشاہ

ملک میں لاک ڈاون نافذ ہو جانے کے بعد سے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن اپنی 20 گرل فرینڈس کے ساتھ جرمنی کے ایک پرتعیش ہوٹل میں رہ رہے ہیں۔




2

سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہے 32 سال کی یہ اداکارہ؟

اس اداکارہ کی شکل کٹرینہ کیف سے میل کھانے کے چکر میں کئی بار یہ افواہیں اڑی تھیں کہ کٹرینہ سے بریک اپ کے بعد سلمان نے اس اداکارہ کو ڈیٹ کیا۔ لیکن ان خبروں میں کبھی کوئی مضبوطی نظر نہیں آئی۔




2

سلمان خان کے لئے لکی تھی یہ ہیروئین، صرف 2 فلم میں رہے ساتھ

بھومیکا چاولہ نے شروعات تو ساؤتھ فلم انڈسٹری سے کی تھی۔ لیکن فلم 'تیرے نام' نے انہیں اسٹار بنایا۔ اس فلم سے وہ راتوں رات اسٹار بن گئیں۔




2

اداکارہ نے 2 منٹ کے اس کام کیلئے وصول کیے 2 کروڑ روپئے: ویڈیومیں دیکھیں جیکلین کی ہاٹ کیمسٹری

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ 2 منٹ 16 سیکنڈ کےکام کیلئے اداکارہ نے 2 کروڑ فیس چارج کی ہے۔ جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے۔ 'ساہو' کا یہ گانا ' بیڈ بوائے' حال ہی میں رلیز ہوا ہے اور رلیز ہوتے ہی تہلکا مچا دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔




2

એક એવું ગામ જ્યાં કુવારી દિકરીઓને ફોન પર હેલ્લો બોલવાની એક સેકન્ડ પડે છે રૂ.2100માં

મહેસાણાઃમહેસાણા જીલ્લાના બહુચરાજી તાલુકાના સુરજ ગામમાં વ્યસન મુક્તિની બેઠક દરમિયાન જાહેરસભામાં તધલખી નિર્ણય લેવાયો હતો. જે સાંભળીને દિકરીઓના હોશ ઉડી ગયા હતા.ગામમાં કુંવારી દીકરીને મોબાઈલ વાપરવા પર પ્રતિબંધ મુકાયો છે.કુંવારી દીકરી ફોન પર વાત કરતા પકડાય તો રૂ.2100નો દંડ કરવાનો નિર્ણય કરાયો છે.




2

28 ફેબ્રુઆરીએ મહેસાણામાં પાટીદાર મહિલાઓનું મહાસંમેલન યોજાશે

મહેસાણામાં આગામી 28 ફેબ્રુઆરીએ પાટીદારો દ્વારા 'સાચું સશક્તિકરણ માતૃશક્તિ મહિલા મહા અધિવેશન' નું આયોજન કરવામાં આવ્યું છે. જેને લઈને આજે મહેસાણા ખાતે ઉત્તર ગુજરાતના પાસ કન્વીનર નરેન્દ્ર પટેલની અધ્યક્ષતામાં એક પ્રેસ કોન્ફરન્સ યોજાઈ હતી.




2

મહેસાણામાં 28 ફેબ્રુઆરીએ ઈન્ટરનેટ સેવા બંધ, પાટીદાર મહિલા સંમેલનને નથી મળી મંજુરી

મહેસાણાઃ આગામી 28મી ફેબ્રુઆરીએ મહેસાણામાં પાટીદાર મહિલા સંમેલન યોજાવાનું છે. જો કે તેને હજુ સુધી મંજુરી મળી નથી. તો બીજી તરફ કોઇપણ રીતે આ સંમેલન યોજવા પાટીદારો મક્કમ છે. ત્યારે આંદોલનના એપીસેન્ટર એવા મહેસાણામાં સ્થિતીને જોતા 28 ફેબ્રુઆરીએ ઈન્ટરનેટ સેવા બંધ રાખવા જિલ્લા કલેક્ટરે આદેશ કર્યો છે. સવારે 8થી સાંજે 8 સુધી ઈન્ટરનેટ બંધ રહેશે. નોધનીય છે કે, આ જ દિવસે તલાટીની પરિક્ષા પણ છે.




2

PASS કન્વીનર નરેન્દ્ર પટેલે કોંગ્રેસ પાસેથી રૂ.૨૫ લાખ લીધાઃવંદના પટેલના આક્ષેપથી ખળભળાટ

મહેસાણાઃમહેસાણામાં યોજાયેલ મહિલા સંમેલનના આયોજક ઉત્તર ગુજરાત પાસ કન્વીનર નરેન્દ્ર પટેલ પર એવો આક્ષેપ થઇ રહ્યો છે કે, સંમેલન માટે કોંગ્રેસ પાસેથી નરેન્દ્ર પટેલે રૂ.૨૫ લાખ લીધા છે. અને આ આક્ષેપ વંદનાબેન પટેલ નામની પાટીદાર મહિલા દ્વારા જ કરવામાં આવ્યો છે.




2

હાર્દિક પટેલને વિસનગર કોર્ટમાં રજુ કરાયો, વધુ એક તારીખ, 22મીએ થશે સુનાવણી

#પાટીદાર અનામતને લઇને વિસનગરમાં થયેલા તોફાન કેસમાં પાસ નેતા હાર્દિક પટેલને આજે ભારે બંદોબસ્ત વચ્ચે વિસનગર કોર્ટમાં રજુ કરાયો હતો. જોકે વધુ એક તારીખ પડી છે અને હવે આગામી 22મી માર્ચે આ મામલે વધુ સુનાવણી થશે.




2

પોરબંદરઃ ટુકડા-મિયાણી ગામે ટ્રક-બાઈક વચ્ચે અકસ્માત,2નાં મોત




2

! یہاں 22 مرد بنے "ماں" دیا بچوں کو جنم

ایک رپورٹ کے مطابق ڈپارٹمینٹ آف ہیومن سروس نے جنم کی شرح کا ڈاٹا رلیز کیا تھا جس کے مطابق بچوں کو جنم دینے والے 22 مرد ٹرنسجینڈر تھے۔ حالانکہ سال 2009 تک اس سلسلے میں کوئی اعدادوشمار سامنے نہیں آیا تھا۔ بچوں کو جنم دینے کے ساتھ ہی ان مردوں کا 228 کی اس فہرست میں شامل ہوگیا جس میں گزشتہ ایک دہائی میں بچوں کو جنم دینے والے لوگوں کے نام درج تھے۔




2

اترپردیش کے بانڈا ضلع میں دفنانے کے 22 سال بعد قبر سے نکلی میت۔ لوگوں کو ہوئی حیرانی ۔ دیکھیں ویڈیو

دراصل اس قبر میں 22 سال پہلے 55 سالہ پیشے سے نائی نصیر احمد نام کے شخص کو دفنایا گیا تھا۔ 22 سال بعد بھی ان کا جسم جوں کے توں ملا۔ شاہد کے مطابق نصیراحمد کے بیٹے علاالدین مقامی کورہی تھانا بسنڈا ببیرو میں نائی کی دکان تھی۔ انہیں تقریبا 22 سال پہلے دفن کیا گیا تھا لیکن بدھ کو ہوئی تیز بارش کے سبب مٹی ہٹنے سے قبر دھنس گئی تھی۔ ی




2

નસવાડીના કુંભારવાડામાં મકાનની દિવાલ ધરાશાયી થતા 4 મજુર દટાયા,2ના મોત

છોટા ઉદેપુરઃ નસવાડી ગામના કુંભારવાડા વિસ્તારમાં ગઇકાલે એક મકાનના બાંધકામ દરમિયાન દીવાલ ધરાશાઈ થતાં ચાર મજૂરો દબાઈ ગયા હતા, જે પૈકી બે ના મોત થયા છે. જ્યારે ગંભીર રીતે ઈજાગ્રસ્ત બે ને વધુ સારવાર અર્થે વડોદરા ખાતે ખસેડાયા છે.




2

અરવલ્લી: બૂટલેગરોને પકડવા જતા પોલીસ પર હુમલો, 2 જવાન ઈજાગ્રસ્ત




2

"શું આપને દારૂ નથી મળતો, આવો અમારે ત્યાં છે 24 કલાક ઉપલબ્ધ"




2

રાજકોટ: આંગડિયા પેઢીના કર્મચારી પાસેથી 20 લાખના હીરા-સોનાની લૂંટ




2

રાજકોટનો વધુ એક યુવક હનીટ્રેપનો શિકાર, 2 યુવતી ઝડપાઈ, 4 ફરાર




2

પંચમહાલ જિલ્લામાં બોર્ડ પરીક્ષાના 205 વર્ગખંડો CCTV વિહોણા

બોર્ડની શરૂ થઇ રહેલી પરીક્ષામાં પંચમહાલ જિલ્લામાં 43 કેન્દ્રો પર 50644 વિદ્યાર્થીઓ ધો.10 અને 12ની પરીક્ષા આપવાના છે, ત્યારે જિલ્લામાં કુલ 1778 વર્ગખંડો માંથી 205 વર્ગોમાં સીસીટીવી કેમેરાની સગવડ ઉપલબ્ધ નથી.




2

પંચમહાલઃ હાલોલના ફરોડબ્રિજ પરથી છકડોરિક્ષા પલટી, 2નાં મોત, 5થી વધુને ઇજા




2

جموں وکشمیر: پلوامہ میں 24 روز کے بعد پھرکورونا کی دستک، دو نئےمعاملے آئے سامنے 

پولیس نے ضلع اونتی پورہ میں بھی وندک پورہ نامی گاوں کو ریڈ زون اور گوری پورہ علاقےکو بفر زون قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف قصبہ پانپورکے سونبورہ، الوچی باغ، اورکرنا بل، علاقوں کو ریڈ زون قراددیا گیا ہے۔




2

Ramadan 2020 : پہلے جمعہ کے موقع پر پٹنہ میں نظر آیا سناٹا ، لوگوں نے اپنے اپنے گھروں میں ادا کی نماز

پٹنہ کے مسلم علاقوں جیسے سبزی باغ ، سلطان گنج ، عالم گنج ، لال باغ ، پٹنہ سٹی ، عظیم آباد ، پٹنہ جنکشن ، ہارون نگر، سمن پورا اور پھلواری شریف کی گلیوں میں قرآن پڑھنے کی آوازیں صاف طور سے سنائی دیتی ہیں ۔




2

Ramadan 2020 : اگر کسی نے دو کی بجائے تراویح کی چار رکعت نماز کی نیت باندھ لی تو کیا یہ درست ہے ؟

رمضان المبارک میں تراویح کی نماز یوں تو دو دو رکعت  کرکے پڑھی جاتی ہے ، مگر اگر کوئی شخص چار رکعت کی نیت ایک ہی ساتھ باندھ  لے تو کیا یہ درست ہے ؟ جانئے کہتے ہیں علما کرام ۔




2

ملک میں کورونا وائرس: پچھلے 24 گھنٹوں میں 2293 نئے کیسز، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 1218

کورونا وائرس سے سب سے شدید متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں حالات مسلسل تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں اور گزشتہ ایک دن میں 1008 نئے کیسز کے بعد ریاست میں متاثرین کی تعداد 11506 تک پہنچ گئی ہے




2

کورونا کی رفتار نے بڑھائی پریشانی ، ملک میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسیز ، 2411 لوگ متاثر

کورونا وائرس سے جمعہ شام سے ہفتہ تک 24 گھنٹوں میں 71 اموات ہوئی ہیں ۔ ان میں مہاراشٹر میں 26 ، گجرات میں 22 ، مدھیہ پردیش میں 8 ، راجستھان میں چار ، کرناٹک میں تین ، دہلی اور اترپردیش میں دو دو اور بہار ، ہریانہ ، پنجاب اور تمل ناڈو میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے ۔




2

Ramadan 2020 : ماہِ رمضان میں خواتین کی عبادات

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ اس بابرکت مہینہ میں مردوں کے مقابلہ میں خواتین پر کام کاج کا زیادہ بوجھ ہوتا ہے ۔ ایسے میں دیکھئے خواتین کس طرح کی عبادات کرکے زیادہ سے زیادہ ثواب کما سکتی ہیں ۔




2

جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں انکاؤنٹر:1کرنل،1میجر،2فوجی جوانوں سمیت ایک پولیس انسپکٹرشہید

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ہفتے کے روزایک انکاؤنٹر کے دوران ایک کرنل ، ایک میجر سمیت 4 فوجیوں اور ایک پولیس انسپکٹر کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔




2

رمضان المبارک2020 :نیوز18اردو کا خصوصی پروگرام رمضان ٹائم ۔ دیکھیں ویڈیو

ہرسال کی طرح اس سال بھی نیوز18 اردو پر رمضان المبارک کے دوران خصوصی پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ رمضان ٹائم پروگرام میں آپ رمضان کے متعلق کسی بھی موضوع پر سوال کرسکتے ہیں۔ دیکھیں رمضان ٹائم پروگرام




2

کورونا وائرس : ملک میں 24 گھنٹوں میں 2487 نئے کیس ، 83 لوگوں کی موت ، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 40263 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ جن میں 111 غیر ملکی مریض ہیں ۔




2

Ramadan 2020 : روزہ رکھ کر دن میں زیادہ سونا کیسا ہے ؟

رمضان المبارک کا مقدس ماہ سایہ فگن ہے ۔ دنیا بھر کے مسلمان اس بابرکت ماہ میں روزہ رکھ رہے ہیں اورعبادات میں مصروف ہیں ۔ جانئے ماہ رمضان میں دن میں روزہ رکھ کر زیادہ سونا کیسا ہے اور اس بارے میں علما کرام کا کیا کہنا ہے ؟




2

کووڈ -19: کورونا انفیکشن کی رفتار ہوئی تیز، پچھلے 3 دنوں میں بڑھ گئے 25 فیصد مریض

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں دہلی میں 427، گجرات میں 374، پنجاب میں 330، تمل ناڈو میں 266، ہریانہ میں 66 اور جموں وکشمیر میں 35 معاملوں نے اب تک کے سبھی ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔




2

ہندوستان: کورونا نے توڑا اب تک کا ریکارڈ، پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 195لوگوں کی موت، 3900 نئے کیس

ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کوروناوائرس کے اب تک کل 46433 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔




2

کورونا کے بڑھتے اثر کے درمیان تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، 29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نےدیر رات ویڈیو کانفرنسنگ کےذریعہ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ تلنگانہ پہلی ریاست ہے، جس نے مکمل لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔




2

كووڈ-19: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 2958 معاملے، 126 کی موت، 50 ہزار کے قریب معاملے

ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔